Jami' Tirmidhi — Hadith 3744
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا صَاعِدٌ الْحَرَّانِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ کُنْتُ مُؤَمِّرًا أَحَدًا مِنْ غَيْرِ مَشُورَةٍ مِنْهُمْ لَأَمَّرْتُ عَلَيْهِمْ ابْنَ أُمِّ عَبْدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ
عبداللہ بن عبدالرحمن، صاعد حرانی، زہیر، منصور، ابواسحاق ، حارث، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میں بغیر مشورے کے کسی لشکر کا امیر مقرر کرتا تو ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو کرتا۔ اس حدیث کو ہم صرف حارث کی علی رضی اللہ عنہ کی روایت سے جانتے ہیں۔
Sayyidina Ali (RA) reported that Allah’s Messenger(SAW) said, “Were Ito appoint one of them as a commander (of an army) without consulting others then I would surely appoint the son of Umm Abd.” (He is Abdullah ibn Mas’ud). [Ahmed 566]