TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3557 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3557

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَا أَنْبَأَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّبِّيُّ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ بِمَکَّةَ حَجَرًا کَانَ يُسَلِّمُ عَلَيَّ لَيَالِيَ بُعِثْتُ إِنِّي لَأَعْرِفُهُ الْآنَ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

محمد بن بشار و محمود بن غیلان، ابوداؤد طیالسی، سلیمان بن معاذ ضبی، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مکہ مکرمہ میں ایک پتھر تھا جو مجھے ان راتوں میں سلام کیا کرتا تھا جن دنوں میں معبوث ہوا۔ میں اسے اب بھی پہچانتا ہوں۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Sayyidina Jabir ibn Samurah (RA) reported that Allah’s Messenger said, ‘There is a stone in Makkah that used to greet me in the nights when I was commissioned. I know it even now.’ [Ahmed 20867, Muslim 2277]

Permalink

See the full chapter: باب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معجزات اور خصوصیات کے متعلق