TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2675 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2675

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَاسِطِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ عَمِّهِ وَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ عَنْ وَهْبِ بْنِ حُذَيْفَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الرَّجُلُ أَحَقُّ بِمَجْلِسِهِ وَإِنْ خَرَجَ لِحَاجَتِهِ ثُمَّ عَادَ فَهُوَ أَحَقُّ بِمَجْلِسِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي بَکْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ

قتیبہ ، خالد بن عبداللہ واسطی، عمرو بن یحیی بن حبان، ان کے چچا واسع بن حبان، حضرت وہب بن حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آدمی اپنی جگہ کا زیادہ مستحق ہے۔ چنانچہ اگر وہ کسی ضرورت کے لیے اٹھ کر جائے اور پھر واپس آئے تو وہ اپنی جگہ کا زیادہ مستحق ہے۔ یہ حدیث غریب ہے اور اس باب میں حضرت ابوبکرہ، ابوسعید اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہم سے روایت ہے۔

Sayyidina Wahb ibn Hudhayfah reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “A man has more right to this seat. If he goes out to attend to his need and returns then he has more right to his seat.” [Ahmed 11282]

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ کسی کو اٹھا کر اس کی جگہ بیٹھنا مکروہ ہے