TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2674 · Manners and Seeking Permission

Jami' TirmidhiHadith 2674

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُقِمْ أَحَدُکُمْ أَخَاهُ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ يَجْلِسُ فِيهِ قَالَ وَکَانَ الرَّجُلُ يَقُومُ لِابْنِ عُمَرَ فَلَا يَجْلِسُ فِيهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ

حسن بن علی خلال، عبدالر رزاق، معمر، زہری، سالم، ابن عمر رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص اپنے کسی بھائی کو اٹھا کر اس کی جگہ نہ بیٹھے۔ راوی کہتے ہیں کہ لوگ جب ابن عمر کو دیکھتے تو ان کے لیے جگہ خالی کر دیتے لیکن ابن عمر ان کی جگہ نہ بیٹھتے۔

Hasan ibn Ali Khallal reported it from Abdur Razzaq, from Ma’mar, from Zuhri, from Saalim, from Ibn Umar (RA) that Allah’s Messenger (SAW) said, “None of you must remove his brother from his seat and sit down there himself.”

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ کسی کو اٹھا کر اس کی جگہ بیٹھنا مکروہ ہے