Jami' Tirmidhi — Hadith 2594
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ عَنْ شَبِيبِ بْنِ بِشْرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ يَسْتَحْمِلُهُ فَلَمْ يَجِدْ عِنْدَهُ مَا يَتَحَمَّلُهُ فَدَلَّهُ عَلَی آخَرَ فَحَمَلَهُ فَأَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ فَقَالَ إِنَّ الدَّالَّ عَلَی الْخَيْرِ کَفَاعِلِهِ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْبَدْرِيِّ وَبُرَيْدَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
نصربن عبدالرحمن کوفی، احمد بن بشیر، شبیب بن بشر، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سواری مانگنے کے لیے آیا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سواری نہیں تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے دوسرے کسی شخص کے پاس بھیج دیا اس نے اسے سواری دے دی تو وہ دوبارہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں یہ بتانے کے لیے حاضر ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خیر کا راستہ بتانے والا اس پر عمل کرنے والے ہی کی طرح ہے۔ اس باب میں حضرت ابومسعود اور بریدہ رضی اللہ عنہما سے بھی روایت ہے۔ یہ حدیث اس سند یعنی حضرت انس کی روایت سے غریب ہے۔
Sayyidina Anas ibn Malik (RA) reported that a man came to the Prophet (SAW) and asked for a riding animal. But, he did not have any that could carry him, so he sent him to someone else who gave him the animal. He came to the Prophet (SAW) and informed him of it. He said, “One who guides to good is like the one who does it.”