TrueHadith

علم کا بیان

Statement on Knowledge

1.اس بارے میں کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے بھلائی کا ارادہ کرتے ہیں تو اسے دین کی سمجھ عطا کردیتے ہیں2.طلب علم کی فضیلت3.علم کو چھپانا4.طالب علم کے ساتھ خیر خواہی کرنا5.دنیا سے علم کے اٹھ جانے کے متعلق6.اس شخص کے متعلق جو اپنے علم سے دنیا طلب کرے۔7.لوگوں کے سامنے احادیث بیان کرنے کی فضیلت8.اس بارے میں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ باندھنا بہت بڑا گناہ ہے9.موضوع احادیث بیان کرنا10.اس بارے میں کہ حدیث سن کر کیا الفاظ نہ کہے جائیں11.باب کتابت علم کی کراہت کے متعلق12.کتابت علم کی اجازت کے متعلق13.بنی اسرائیل سے روایت کرنے کے متعلق14.اس بارے میں کہ نیکی کا راستہ بتانے والا اس پر عمل کرنے والے کی طرح ہے15.اس شخص کے بارے میں جس نے ہدایت کی طرف بلایا اور لوگوں نے اس کی تابعداری کی16.سنت پر عمل اور بدعت سے اجتناب کے بارے میں17.جن چیزوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا انہیں ترک کرنا18.مدینہ کے عالم کی فضیلت کے متعلق19.اس بارے میں کہ علم عبادت سے افضل ہے