TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2503 · Explanation of Hell

Jami' TirmidhiHadith 2503

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ الْفَضْلِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي الْمُخَارِقِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْکَافِرَ لَيُسْحَبُ لِسَانُهُ الْفَرْسَخَ وَالْفَرْسَخَيْنِ يَتَوَطَّؤُهُ النَّاسُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَالْفَضْلُ بْنُ يَزِيدَ هُوَ کُوفِيٌّ قَدْ رَوَی عَنْهُ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ الْأَئِمَّةِ وَأَبُو الْمُخَارِقِ لَيْسَ بِمَعْرُوفٍ

ہناد، علی بن مسہر، فضل بن یزید، ابومخارق، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کافر اپنی زبان کو ایک یا دو فرسح تک گھسیٹے گا لوگ اسے (اپنے پاؤں تلے) روندیں گے۔ اس حدیث کو ہم صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔ فضل بن یزید کوفی سے کئی آئمہ احادیث نقل کرتے ہیں اور ابومخارق غیر مشہور ہیں۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The disbeliever will drag his tongue one or two farsakh and people will tread on it.” [Ahmed 5675]

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ اہل جہنم کے اعضاء بڑے بڑے ہونگے