Jami' Tirmidhi — Hadith 2502
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَفَعَهُ قَالَ ضِرْسُ الْکَافِرِ مِثْلُ أُحُدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَأَبُو حَازِمٍ هُوَ الْأَشْجَعِيُّ اسْمُهُ سَلْمَانُ مَوْلَی عَزَّةَ الْأَشْجَعِيَّةِ
ابوکریب، مصعب بن مقدام، فضیل بن غزوان، ابوحازم حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کافر کی داڑھ احد پہاڑ کے برابر ہوگی۔ یہ حدیث حسن ہے اور ابوحاز، اشجعی ہیں ان کا نام سلمان ہے اور یہ عزہ اشجعیہ کے مولی ہیں۔
Abu Kuraib reported it (like the previous hadith, # 2587) from Mus’ab ibn Miqdam, from Fudayl ibn Ghazwan, from AbuHazim, from Abu Hurairah (RA) in a marfu form.