TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2261 · Statement on Testimonies

Jami' TirmidhiHadith 2261

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَهْرَمُ ابْنُ آدَمَ وَيَشِبُّ مِنْهُ اثْنَتَانِ الْحِرْصُ عَلَی الْعُمُرِ وَالْحِرْصُ عَلَی الْمَالِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ ، ابوعوانة، قتادة، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا انسان بوڑھا ہو جاتا ہے لیکن اس میں دو چیزیں جوان ہو جاتی ہیں ایک لمبی عمر ہونے کی اور دوسرے مال کی حرص یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The son of Aadam grows old but two things grow young in him greed for long life and greed for wealth.” [Muslim 1047, Ibn e Majah 4234, Ahmed 12143]

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ بوڑھے کا دل دو چیزوں کی محبت پر جوان ہے