Jami' Tirmidhi — Hadith 2260
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَلْبُ الشَّيْخِ شَابٌّ عَلَی حُبِّ اثْنَتَيْنِ طُولِ الْحَيَاةِ وَکَثْرَةِ الْمَالِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
قتیبہ ، لیث، ابن عجلان، قعقاع بن حکیم، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بوڑھے آدمی کا دل دو چیزوں کی محبت پر جوان ہے ایک لمبی زندگی اور دوسرے مال کی محبت اس باب میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے یہ حدیث حسن صحیح ہے
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that the Prophet (SAW) said, “The heart of an old man is young in the love of two things (love of) life and abundance of wealth.” [Bukhari 6420, Muslim 1046, Ahmed 8087]