TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 2064 · Explanation of Destiny (Taqdeer)

Jami' TirmidhiHadith 2064

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی الْقُطَعِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رَبِيعَةَ الْبُنَانِيُّ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَی الْمِلَّةِ فَأَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهِ أَوْ يُنَصِّرَانِهِ أَوْ يُشَرِّکَانِهِ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَمَنْ هَلَکَ قَبْلَ ذَلِکَ قَالَ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا کَانُوا عَامِلِينَ بِهِ

محمد بن یحیی القطعی، عبدالعزیز بن ربیعہ بنانی، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ( کُلُّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَی الْمِلَّةِ فَأَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهِ أَوْ يُنَصِّرَانِهِ أَوْ يُشَرِّکَانِهِ) ہر پیدا ہونے والا ملت اسلامیہ پر پیدا ہوتا ہے پھر اس کے والدین اسے یہودی نصرانی یا مشرک بنا دیتے ہیں عرض کیا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو بچے جوان ہونے سے پہلے فوت ہوگئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے کہ وہ اگر بڑے ہوتے تو کیا کرتے۔

Sayyidina Abu Huraira (RA) reported that Allah’s Messenger said, “Every child is born on the religion (of Islam). Then his parents make him a Jew, a Christian or a polytheist.” Someone said, “O Messenger of Allah, (what about) those who die before (their parents convert them)?” He said, “Allah knows best what they would have done (if they had survived).” [Bukhari 1358, Muslim 2658]

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ ہر پیدا ہونے والا فطرت پر پیدا ہوتا ہے