TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1520008 · Explanation of Destiny (Taqdeer)

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1520008)

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ وَالْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ وَقَالَ يُولَدُ عَلَی الْفِطْرَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رَوَاهُ شُعْبَةُ وَغَيْرُهُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يُولَدُ عَلَی الْفِطْرَةِ وَفِي الْبَاب عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ سَرِيعٍ

ابوکریب و حسین بن حریث، وکیع، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی حدیث کے ہم معنی روایت کرتے ہیں لیکن یہاں (يُولَدُ عَلَی الْفِطْرَةِ) کی جگہ ( يُولَدُ عَلَی الْفِطْرَةِ) کے الفاظ ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے شعبہ وغیرہ اسے اعمش وہ ابوصالح وہ ابوہریرہ سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مثل نقل کرتے ہیں اور اس میں ( يُولَدُ عَلَی الْفِطْرَةِ) کے الفاظ ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: اس بارے میں کہ ہر پیدا ہونے والا فطرت پر پیدا ہوتا ہے