Jami' Tirmidhi — Hadith 1836
حَدَّثَنَا الْعَلَائُ بْنُ مَسْلَمَةَ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ابْتُلِيَ بِشَيْئٍ مِنْ الْبَنَاتِ فَصَبَرَ عَلَيْهِنَّ کُنَّ لَهُ حِجَابًا مِنْ النَّارِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
علاء بن مسلمہ، عبدالمجید بن عبدالعزیز، معمر، زہری، عروہ، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو آدمی بیٹیوں کے ساتھ آزمایا گیا پھر اس نے ان پر صبر کیا تو وہ اس کے لیے جہنم سے پردہ ہوں گی یہ حدیث حسن ہے۔
Sayyidah Ayshah (RA) narrated Allah’s Messenger said, “If anyone is tried in a little way regarding daughters and he exhibits patience with them then they will serve as an obstacle to Hell for him.” [Muslim 2631]