TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1835 · Discussion on Goodness and Maintaining Kinship Ties

Jami' TirmidhiHadith 1835

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَکُونُ لِأَحَدِکُمْ ثَلَاثُ بَنَاتٍ أَوْ ثَلَاثُ أَخَوَاتٍ فَيُحْسِنُ إِلَيْهِنَّ إِلَّا دَخَلَ الْجَنَّةَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ وَعُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ وَأَنَسٍ وَجَابِرٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَأَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ اسْمُهُ سَعْدُ بْنُ مَالِکِ بْنِ سِنَانٍ وَسَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ هُوَ سَعْدُ بْنُ مَالِکِ بْنِ وُهَيْبٍ وَقَدْ زَادُوا فِي هَذَا الْإِسْنَادِ رَجُلًا

قتیبہ، عبدالعزیز بن محمد، سہیل بن ابوصالح، ابوسعید بن عبدالرحمن، حضرت ابوسعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کسی ایک کی تین بیٹیاں یا تین بہنیں ہوں اور وہ ان سے اچھا سلوک کرے تو وہ شخص جنت میں داخل ہوگا اس باب میں حضرت عائشہ، عقبہ بن عامر، انس، جابر، اور ابن عباس سے بھی احادیث منقول ہیں ابوسعید کا نام سعد بن مالک بن سنان ہے سعد بن ابی وقاص، مالک بن وہیب ہیں لوگوں نے اس سند میں ایک آدمی کا اضافہ کیا ہے۔

Sayyidina Abu Saeed Khudri (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, ‘If anyone has three daughters or three sisters, or two daughters or two sisters and he looks after them well, fearing Allah in this regard then for him is paradise.’

Permalink

See the full chapter: لڑکیوں پر خرچ کرنا