TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1696 · Statement on Clothing

Jami' TirmidhiHadith 1696

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ ح و حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَمْشِي أَحَدُکُمْ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ لِيُنْعِلْهُمَا جَمِيعًا أَوْ لِيُحْفِهِمَا جَمِيعًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ

قتیبہ، مالک، انصاری، معن، مالک، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایک جوتا پہن کر نہ چلے۔ دونوں پہن لے یا دونوں اتار دے یہ حدیث حسن صحیح ہے اس باب میں حضرت جابر سے بھی منقول ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, None of you must walk with one sandal. Let him wear both together, or remove both.” [Bukhari 5855]

Permalink

See the full chapter: ایک جوتا پہن کر چلنا مکروہ ہے۔