TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 1694 · Statement on Clothing

Jami' TirmidhiHadith 1694

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ کَيْفَ کَانَ نَعْلُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُمَا قِبَالَانِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، ابوداؤد، ہمام، حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین مبارک کیسے تھے انہوں نے فرمایا ان میں دو، دو، تسمے لگے ہوئے تھے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Qatadah aid that he asked Anas ibn Maalik about the sandals of Allah’s Messenger (SAW) He said, “They had two straps”.

Permalink

See the full chapter: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین مبارک