TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1521724 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1521724)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِي شُعْبَةُ عَنْ الْحُرِّ بْنِ الصَّيَّاحِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَخْنَسِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ بِمَعْنَاهُ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

احمد بن منیع، حجاج بن محمد، شعبہ، حربن صباح، عبدالرحمن بن اخنس، سعید بن زید ہم سے روایت کی احمد بن منیع نے انہوں نے حجاج بن محمد سے انہوں نے شعبہ سے انہوں نے حر بن صباح سے انہوں نے عبدالرحمن بن اخنس سے انہوں نے سعید بن زید سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے ہم معنی نقل کی ہے۔ یہ حدیث حسن ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوعور سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ عنہ کے مناقب