TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith #1511957 · Chapters on Drinking

Jami' TirmidhiHadith (internal ref #1511957)

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُنْبَذَ الْبُسْرُ وَالرُّطَبُ جَمِيعًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، لیث بن سعد، عطاء بن ابورباح، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچی پکی کھجوریں ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے۔ یہ حدیث صحیح ہے۔

Sayyidina Jabir ibn Abdullah reported that Allah’s Messenger forbade them to make nabidh from unripe dates and fresh dates. [Bukhari 5601, Muslim 1986]

Permalink

See the full chapter: کچی پکی کھجوروں کو ملا کر نبیذ بنانا