پینے کے ابواب
Chapters on Drinking
1.شراب پینے والے2.ہرنشہ آور چیز حرام ہے3.جس چیز کی بہت سی مقدار نشہ دے اس کا تھوڑا سا استعمال بھی حرام ہے۔4.مٹکوں میں نبیذ بنانا5.کدوکے خول ، سبز روغنی گھڑے اور لکڑی (کھجور کی) کے برتن میں نبیذ بنانے کی ممانعت6.برتنوں میں نبیذ بنانے کی اجازت7.مشک میں نبیذ بنانا8.دانے جن سے شراب بنتی ہے9.کچی پکی کھجوروں کو ملا کر نبیذ بنانا10.سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے پینے کی ممانعت11.کھڑے ہو کر پینے کی ممانعت12.کھڑے ہو کر پینے کی اجازت13.برتن میں سانس لینا14.دوبار سانس لیکر پانی پینا15.پینے کی چیز میں پھونکیں مارنا منع ہے16.برتن میں سانس لینا مکروہ ہے17.مشکیزہ اوندھا کرکے پانی پینا منع ہے18.اس کی اجازت19.داہنے ہاتھ والے پہلے پینے کے زیادہ مستحق ہیں20.پلانے والا آخر میں پئیے۔21.مشروبات میں سے کون سامشروب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زیادہ پسند تھا۔