TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 995 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 995

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِکَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَی مَيَامِنِ الصُّفُوفِ

عثمان بن ابی ، معاویہ بن ہشام، سفیان، اسامہ بن زید، عثمان بن عروة، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ رحمت نازل فرماتے ہیں صفوں کی دائیں جانب پر اور فرشتے ان کے لئے دعائے مغفرت کرتے ہیں ۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Allah and His angels send blessings upon the right side of the rows." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: صف کی دائیں جانب کی فضیلت