TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 981 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 981

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ وَبِشْرُ بْنُ بَکْرٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَقُومُ فِي الصَّلَاةِ وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ أُطَوِّلَ فِيهَا فَأَسْمَعُ بُکَائَ الصَّبِيِّ فَأَتَجَوَّزُ کَرَاهِيَةَ أَنْ يَشُقَّ عَلَی أُمِّهِ

عبدالرحمن بن ابراہیم، عمر بن عبدالواحد و بشر بن بکر، اوزاعی، یحییٰ بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابی قتادة، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نماز میں کھڑا ہوتا ہوں ارادہ ہوتا ہے کہ لمبی نماز ادا کروں۔ پھر کسی بچے کے رونے کی آواز سنائی دیتی ہے تو نماز مختصر کر دیتا ہوں اس لئے کہ مجھے یہ پسند نہیں کہ بچے کی ماں کو پریشانی ہو ۔

It was narrated from 'Abdullah bin Abu Qatadah that his father said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'I get up to perform prayer and I intend to make it long. but then I hear an infant crying. so Imake it short, because I do not like to cause distress to his mother:" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جب کوئی عارضہ پیش آ جائے تو امام نماز میں تخفیف کر سکتا ہے