Sunan Ibn Majah — Hadith 98
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَالْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ الْمَرْوَزِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ النَّاسِ أَحَبُّ إِلَيْکَ قَالَ عَائِشَةُ قِيلَ مِنْ الرِّجَالِ قَالَ أَبُوهَا
احمد بن عبدہ، حسین بن حسن ، معتمر بن سلیمان، حمید، حضرت انس سے مروی ہے کہ عرض کیا گیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں میں سے سب سے زیادہ پسندیدہ آپ کے نزدیک کون ہے؟ فرمایا عائشہ عرض کیا گیا مردوں میں سے کون ہے، فرمایا ان کے والد ۔
It was narrated that Anas said: “It was said: ‘0 Messenger of Allah P.B.U.H , which of the people is most beloved to you?’ He said: “Aishah.’ It was asked, ‘And among men?’ He said: ‘Her father.’” (Sahih)