TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 965 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 965

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ عَنْ مُوسَی بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِامْرَأَةٍ مِنْ أَهْلِهِ وَبِي فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ وَصَلَّتْ الْمَرْأَةُ خَلْفَنَا

نصر بن علی، علی، شعبہ، عبداللہ بن مختار، موسیٰ بن انس، حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ایک اہلیہ کو اور مجھے نماز پڑھا رہے تھے تو آپ نے مجھے اپنی دائیں طرف کھڑا کیا اور آپ کی اہلیہ نے ہمارے پیچھے کھڑے ہو کر نماز پڑھی ۔

975. It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah led a woman of his household and myself in prayer. I stood to his right and the woman stood behind us.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: دو آدمی جماعت ہیں