TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 958 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 958

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا تَثَائَبَ أَحَدُکُمْ فَلْيَضَعْ يَدَهُ عَلَی فِيهِ وَلَا يَعْوِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَضْحَکُ مِنْهُ

محمد بن صباح، حفص بن غیاث، عبداللہ بن سعید مقری، سعید مقری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی جمائی لے تو اپنا ہاتھ منہ پر رکھ لے اور آواز نہ نکالے اس لئے کہ اس پر شیطان (خوش ہو کر) ہنستا ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “When anyone of you yawns, let him put his hand over his mouth and not make a sound, because Satan laughs at him.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: نماز کے مکر وہات