TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 955 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 955

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَقَ وَإِسْرَائِيلُ بْنُ يُونُسَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُفَقِّعْ أَصَابِعَکَ وَأَنْتَ فِي الصَّلَاةِ

یحییٰ بن حکیم، ابوقتیبہ، یونس بن ابی اسحاق و اسرائیل بن یونس بن ابی اسحاق ، حارث، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نماز میں اپنی انگلیاں مٹ چٹخاؤ۔ (کہ دیکھنے والے کو ایسا محسوس ہو جیسے تم زبردستی قیام کر رہے ہو) ۔

It was narrated from 'Ali that the Messenger of Allah P.B.U.H "Do not crack your fingers during the prayer." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: نماز کے مکر وہات