TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 949 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 949

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنِي أَبُو الْمِقْدَامِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ کَعْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلَّی خَلْفَ الْمُتَحَدِّثِ وَالنَّائِمِ

محمد بن اسماعیل، زید بن حباب، ابومقدام محمد بن کعب، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے باتیں کرنے والے اور سونے والے کے پیچھے نماز پڑھنے سے منع فرمایا ۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade performing prayer behind one who is engaged in conversation or one who is sleeping." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جو نماز پڑھے جبلہ اس کے اور قبلہ کے درمیان کوئی چیز حائل ہو