TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 94 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 94

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ مَوْلًی لِرِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَا أَدْرِي مَا قَدْرُ بَقَائِي فِيکُمْ فَاقْتَدُوا بِاللَّذَيْنِ مِنْ بَعْدِي وَأَشَارَ إِلَی أَبِي بَکْرٍ وَعُمَرَ

علی بن محمد، وکیع، محمد بن بشار، مؤمل، سفیان، عبدالملک بن عمیر، مولی لربعی بن حراش، حضرت حذیفہ بن الیمان سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نہیں جانتا کہ کس قدر میری بقیہ زندگی تمہارے درمیان ہے تم میرے بعد آنے والوں کی اقتداء کرنا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوبکر وعمر کی طرف اشارہ کیا۔

It was narrated that Hudhaifah bin Yamân said: “The Messenger of ALLAH P.B.U.H said: ‘I do not know how long I will stay among you, so follow the example of these two after I am gone,’ and he pointed to Abu Bakr and ‘Umar.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔