TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 924 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 924

حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وُضِعَ الْعَشَائُ وَأُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَابْدَئُوا بِالْعَشَائِ قَالَ فَتَعَشَّی ابْنُ عُمَرَ لَيْلَةً وَهُوَ يَسْمَعُ الْإِقَامَةَ

ازہر بن مروان، عبدالوارث، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کھانا رکھ دیا جائے اور نماز قائم ہو رہی ہو تو کھانا پہلے کھا لو۔ نافع کہتے کہ حالانکہ وہ اقامت سن رہے تھے ۔

It was narrated from Nati' that Ibn "Urnar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'If food is served and the Iqamah for prayer is given, then start with the food." He said: "Ibn 'Umar ate dinner one night while he could hear the Iqamah:" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جب نماز تیار ہو اور کھانا سامنے آجائے