TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 919 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 919

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَمَّنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکَانَ يَنْصَرِفُ عَنْ جَانِبَيْهِ جَمِيعًا

عثمان بن ابی شیبہ، ابوالاحوص، سماک، قبیصہ بن ہلب، حضرت ہلب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہماری امامت کی تو آپ فارغ ہو کر دائیں اور بائیں دونوں طرف پھیرتے تھے ۔

It was narrated from Qabisah bin Hulb that his father said: "The Prophet P.B.U.H led us (in prayer). and he used to depart from both sides. (i.e. from either side)." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: نماز سے فارغ ہو کر کس جا نب پھرے ؟