TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 91 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 91

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا نَفَعَنِي مَالٌ قَطُّ مَا نَفَعَنِي مَالُ أَبِي بَکْرٍ فَبَکَی أَبُو بَکْرٍ وَقَالَ هَلْ أَنَا وَمَالِي إِلَّا لَکَ يَا رَسُولَ اللَّهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ وعلی بن محمد، ابومعاویہ، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے کسی کے مال نے اتنا نفع نہیں دیا جتنا ابوبکر کے مال نے دیا، ابوبکر رو پڑے اور کہنے لگے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اور میرا مال آپ ہی کے لئے تو ہیں ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘The wealth of none of you has benefited me as much as the wealth of Abu Bakr.” Abu Bakr wept and said: ‘0 Messenger of Allah, I and my wealth are only for you, 0 Messenger of Allah.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔