Sunan Ibn Majah — Hadith 909
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّنْعَانِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً وَاحِدَةً تِلْقَائَ وَجْهِهِ
ہشام بن عمار، عبدالملک بن محمد صغانی، زہیر بن محمد، ہشام بن عروة، عروة، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے منہ مبارک کے سامنے کی طرف ایک ہی سلام پھیرا کرتے تھے ۔
It was narrated from Hlsham bin 'Uwrah from his faher, from Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H used to say one Salam, to the front. (Da'if)