Sunan Ibn Majah — Hadith 886
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا الْعَلَائُ أَبُو مُحَمَّدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَفَعْتَ رَأْسَکَ مِنْ السُّجُودِ فَلَا تُقْعِ کَمَا يُقْعِي الْکَلْبُ ضَعْ أَلْيَتَيْکَ بَيْنَ قَدَمَيْکَ وَأَلْزِقْ ظَاهِرَ قَدَمَيْکَ بِالْأَرْضِ
حسن بن محمد بن صباح، یزید بن ہارون، علاءابومحمد، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا جب تم سجدہ سے سر اٹھاؤ تو کتے کی طرح گوٹ مار کر مت بیٹھو اور اپنے چوتڑ اپنے پاؤں کے درمیان رکھو اور اپنے پاؤں کے اوپر کا حصہ (پشت) زمین کے ساتھ لگا دو ۔
It was narrated that Anas bin Malik said: "The Prophet P.B.U.H said to me: 'When you raise your head from prostration, do not squat like a dog. Put your buttocks between your feet and let the tops of your feet touch the ground.