Sunan Ibn Majah — Hadith 884
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُقْعِ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ
علی بن محمد، عبیداللہ بن موسی، اسرائیل، ابواسحاق ، حارث، حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ارشاد فرمایا سجدوں کے درمیان گوٹ مار کر مت بیٹھنا ۔
It was narrated that 'Ali said: The Messenger of Allah P.B.U.H said to me: "Do not squat between the two prostrations." (Da'if)