TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 881 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 881

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ أَحَدُکُمْ فَلْيَعْتَدِلْ وَلَا يَفْتَرِشْ ذِرَاعَيْهِ افْتِرَاشَ الْکَلْبِ

علی بن محمد، وکیع، اعمش، ابوسفیان، حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں کوئی سجدہ کرے تو اعتدال اور میانہ روی اختیار کرے (یعنی نہ بہت لمبا سجدہ کرے نہ بالکل مختصر) اور اپنے بازو کتے کی طرح نہ بچھائے ۔

It was narrated that Jabir said: The Messenger of Allah P.B.U.H said: "When anyone of you prostrates let him be balanced in prostration, and not spread his arms as a dog does." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سجدہ میں اعتدال