TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 873 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 873

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ أَعْظُمٍ

بشر بن معاذ ضریر، ابوعوانہ و حماد بن زید، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

It was narrated from Ibn ,Abbas that the Prophet P.B.U.H said: "I have been commanded to prostrate on seven bones." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سجدے کا بیان