Sunan Ibn Majah — Hadith 862
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ عَطَائٍ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ رَاشِدٍ قَالَ سَمِعْتُ وَابِصَةَ بْنَ مَعْبَدٍ يَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فَکَانَ إِذَا رَکَعَ سَوَّی ظَهْرَهُ حَتَّی لَوْ صُبَّ عَلَيْهِ الْمَائُ لَاسْتَقَرَّ
ابراہیم بن محمد بن یوسف فریابی، عبداللہ بن عثمان بن عطاء، طلحہ بن زید، راشد، حضرت واجصہ بن معبد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رکوع میں جاتے تو اپنی پشت بالکل سیدھی رکھتے حتیٰ کہ اگر پانی ڈال دیا جائے تو وہیں ٹھہر جائے ۔
It was narrated that Rashid said: "I heard Wabisah bin Ma'bad saying: 'I saw the Messenger of Allah P.B.U.H performing prayer, and when he bowed he made his back so straight that if water were poured on it, it would have stayed there.''' (Da'if)