TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 821 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 821

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِنَا فِي الرَّکْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنْ صَلَاةِ الظُّهْرِ وَيُسْمِعُنَا الْآيَةَ أَحْيَانًا

بشر بن ہلال صواف ، یزید بن زریع، ہشام دستوائی، یحییٰ بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابی قتادة، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں ظہر کی نماز پڑھاتے پہلی دو رکعتوں میں قرآت فرماتے اور کبھی کبھار ایک آیت سنوا دیتے۔

It was narrated from 'Abdullah bin Abu Qatadah that his father said: "The Messenger of Allah p.b.u.h used to recite when leading us in the first two Rak' ah of the Zuhr prayer, and sometimes he would recite such that we could hear the Verse." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کبھی کبھار ظہر وعصر کی نماز میں ایک آیت آواز سے پڑھنا