Sunan Ibn Majah — Hadith 782
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَصِيرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةُ الرَّجُلِ فِي جَمَاعَةٍ تَزِيدُ عَلَی صَلَاةِ الرَّجُلِ وَحْدَهُ أَرْبَعًا وَعِشْرِينَ أَوْ خَمْسًا وَعِشْرِينَ دَرَجَةً
محمد بن معمر، ابوبکر حنفی، یونس بن ابی اسحاق ، ابواسحاق ، عبداللہ بن ابی بصیر، ابوبصیر، حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مرد کا باجماعت نماز ادا کرنا ، مرد کے تنہا نماز ادا کر نے سے چوبیس یا پچیس درجے بڑھ کر ہے ۔
It was narrated that Ubayy bin Ka'b said: "The Messenger of Allah p.b.u.h said: 'The prayer of a man in congregation is higher than his prayer on his own by twenty-four or twenty-five levels." (Hasan)