TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 777 · Statement on Mosques and Congregation

Sunan Ibn MajahHadith 777

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَتْ الْأَنْصَارُ بَعِيدَةً مَنَازِلُهُمْ مِنْ الْمَسْجِدِ فَأَرَادُوا أَنْ يَقْتَرِبُوا فَنَزَلَتْ وَنَکْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ قَالَ فَثَبَتُوا

علی بن محمد، وکیع، اسرائیل، سماک، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ انصار کے گھر مسجد سے فاصلہ پر تھے انہوں نے چاہا کہ مسجد کے قریب آجائیں تو یہ آیت نازل ہوئی (وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوْا وَاٰثَارَهُمْ) 36۔یس : 12) فرماتے ہیں انصار پھر وہیں ٹھہر گئے ۔

it was narrated that Ibn 'Abbas said: "The houses of the Ansar were far from the Masjid and they wanted to move closer. Then the following Verse was revealed: 'We record that which they send before (them), and their traees.He said: S0 they remained (where they were)." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: مسجد سے جو جتنا زیادہ دور ہوگا اس کو اتنا زیادہ ثواب ملے گا