TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 753 · Statement on Mosques and Congregation

Sunan Ibn MajahHadith 753

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ أَبُو مَرْوَانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُمَا أَخْبَرَاهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی نُخَامَةً فِي جِدَارِ الْمَسْجِدِ فَتَنَاوَلَ حَصَاةً فَحَکَّهَا ثُمَّ قَالَ إِذَا تَنَخَّمَ أَحَدُکُمْ فَلَا يَتَنَخَّمَنَّ قِبَلَ وَجْهِهِ وَلَا عَنْ يَمِينِهِ وَلْيَبْزُقْ عَنْ شِمَالِهِ أَوْ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَی

محمد بن عثمان عثمانی ابومروان، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، حمید بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ اور ابوسعید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد کی دیوار میں بلغم دیکھا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کنکری اٹھائی اور اس کو کھرچ ڈالا پھر ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی بلغم تھوکنے لگے تو منہ کے سامنے اور دائیں طرف نہ تھوکے بلکہ بائیں طرف یا بائیں پاؤں کے نیچے تھوکے ۔

It was narrated from Abu Hurairah and Abu Sa'eed AIKhudri that the Messenger of Allah p.b.u.h saw some sputum on the wall of the Masjid. He picked up a stone and scraped it off. then he said. "If anyone of you needs to spit, he should not spit in front of him or to his right; let him spit to his left or under his left foot." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مسجد میں تھوکنا مکروہ ہے