TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 718 · Explanation of Azan

Sunan Ibn MajahHadith 718

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عِيسَی أَخُو سُلَيْمٍ الْقَارِيُّ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ أَبَانَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُؤَذِّنْ لَکُمْ خِيَارُکُمْ وَلْيَؤُمَّکُمْ قُرَّاؤُکُمْ

عثمان بن ابی شیبہ، حسین بن عیسیٰ برادر سلیم قاری، حکم بن ابان، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہترین لوگ اذان دیا کریں اور عمدہ قرآت والے نماز پڑھا یا کریں

It was narrated that Ibn ‘Abbâs said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Let the best of you give the call to prayer (Adhan), and let those who are most versed in the Qur’an lead you in prayer.’” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: اذان کی فضیلت اور اذازن دینے والوں کا ثواب