TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 709 · Explanation of Azan

Sunan Ibn MajahHadith 709

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَعْلَی بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا الِإفْرِيقِيُّ عَنْ زِيَادِ بْنِ نُعَيْمٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ الْحَارِثِ الصُّدَائِيِّ قَالَ کُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَأَمَرَنِي فَأَذَّنْتُ فَأَرَادَ بِلَالٌ أَنْ يُقِيمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَخَا صُدَائٍ قَدْ أَذَّنَ وَمَنْ أَذَّنَ فَهُوَ يُقِيمُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یعلی بن عبید، افریقی، زیاد بن نعیم، حضرت زیاد بن حارث صدائی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ایک سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا۔ آپ نے مجھے حکم دیا تو میں نے اذان دی حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے اقامت کہنا چاہی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صدائی بھائی نے اذان دی ہے اور جو اذان دیتا ہے وہی اقامت کہتا ہے ۔

It was narrated that Ziyád bin Hârith As-Sudâ’i said: “I was with the Messenger of Allah P.B.U.H on a journey, and he commanded me to call the Adhân. Bilál wanted to call the lqdrnah, but the Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘The brother of Sudá’ called the Adhan, and the one who calls the Adhan is the one who calls the Iqamah.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: اذان کا مسنون طریقہ