Sunan Ibn Majah — Hadith 706
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ قَالَ کَانَ آخِرُ مَا عَهِدَ إِلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا أَتَّخِذَ مُؤَذِّنًا يَأْخُذُ عَلَی الْأَذَانِ أَجْرًا
ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، اشعث، حسن، حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آخری وصیت مجھے یہ تھی کہ ایسا مؤذن مقرر نہ کروں جو اذان کی اجرت لے ۔
It was narrated that Uthmân bin Abul-As said: “The last instruction that the Messenger of Allah P.B.U.H gave to me was that I should not appoint a Mu’adh-d kin who took payment for the Adhan.” (Sahih)