Sunan Ibn Majah — Hadith 683
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَی أُمَّتِي لَأَخَّرْتُ صَلَاةَ الْعِشَائِ إِلَی ثُلُثِ اللَّيْلِ أَوْ نِصْفِ اللَّيْلِ
ابو بکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ و عبداللہ بن نمیر، عبید اللہ، سعید بن ابی سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر مجھے اپنی امت پر گرانی کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں نماز عشاء کو تہائی رات تک یا آدھی رات تک مؤخر کرتا ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah p.b.u.h said: ‘Were it not that it would be too difficult for my Ummah, I would have delayed the ‘Isha” prayer until one third or one half of the night had passed.” (Sahih)