TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 675 · Discussion on Salah

Sunan Ibn MajahHadith 675

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ فِي حُجْرَتِي لَمْ يُظْهِرْهَا الْفَيْئُ بَعْدُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، زہری، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز عصر ادا فرمائی جبکہ دھوپ میرے حجرے میں تھی ابھی سایہ حجرے کے اوپر نہیں چڑھا تھا ۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Prophet S.A.W.W prayed the ‘Asr when the sun was shining into my room and there were no shadows yet.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز عصر کا وقت