TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 673 · Discussion on Salah

Sunan Ibn MajahHadith 673

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْرِدُوا بِالظُّهْرِ

عبدالرحمن بن عمر، عبدالوہاب ثقفی، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ظہر ٹھنڈے وقت میں پڑھو۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Wait for it to cool down before you pray the Zuhr.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سخت گرمی میں ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کرنا ( یعنی ٹھنڈے وقت میں ادا کر نا)۔