TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 655 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 655

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا مُسْتَلِمُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الرَّحَبِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْتَسَلَ مِنْ جَنَابَةٍ فَرَأَی لُمْعَةً لَمْ يُصِبْهَا الْمَائُ فَقَالَ بِجُمَّتِهِ فَبَلَّهَا عَلَيْهَا قَالَ إِسْحَقُ فِي حَدِيثِهِ فَعَصَرَ شَعْرَهُ عَلَيْهَا

ابوبکر بن ابی شیبہ و اسحاق بن منصور، یزید بن ہارون، مسلم بن سعید، ابوعلی رحبی، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غسل جنابت کیا پھر ایک خشک نشان دیکھا جہاں پانی نہیں پہنچا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے بال دبائے اور اس (خشک رہ جانے والی) جگہ کو تر کر دیا ۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas: “The Prophet p.b.u.h bathed to cleanse himself from sexual impurity, then he saw a spot that water did not reach.” Then he motioned with the hair hanging over his shoulders and squeezed (the water from it) over that spot.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: جس نے غسل جنابت کر لیا پھر جس میں کوئی جگہ رہ گئی جہاں پانی نہ لگا وہ کیا کرے