TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 653 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 653

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ الضَّحَّاکِ بْنِ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَنْظُرْ الْمَرْأَةُ إِلَی عَوْرَةِ الْمَرْأَةِ وَلَا يَنْظُرْ الرَّجُلُ إِلَی عَوْرَةِ الرَّجُلِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب، ضحاک بن عثمان، زید بن اسلم، عبدالرحمن بن ابی سعید خدری، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک عورت دوسری عورت کا ستر بھی نہ دیکھے اور ایک مرد دوسرے مرد کا ستر نہ دیکھے ، (یعنی صنف مخالف ہی نہیں صنف مشترکہ بھی احتیاط بہتر صورت لازم ہے) ۔

It was narrated from ‘Abdur-Rahmân bin Abu Sa’eed Al-Khudri from his father that the Messenger of Allah p.b.u.h said: “No woman should look at the nakedness of another woman, and no man should look at the nakedness of another man.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اپنے بھائی کا ستر دیکھنے سے ممانعت ۔