TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 648 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 648

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُعَاذَةَ أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتْ عَائِشَةَ قَالَتْ تَخْتَضِبُ الْحَائِضُ فَقَالَتْ قَدْ کُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَخْتَضِبُ فَلَمْ يَکُنْ يَنْهَانَا عَنْهُ

محمد بن یحییٰ، حجاج، یزید بن ابراہیم، ایوب، حضرت معاذہ فرماتی ہیں کہ ایک عورت نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا حائضہ مہندی لگا سکتی ہے ؟ فرمانے لگیں ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ہوتیں اور مہندی لگاتی تھیں آپ ہمیں اس سے منع نہ فرماتے تھے ۔

It was narrated from Mu’âdh that a woman asked ‘Aishah “Can a woman who is menstruating, dye her hands?” She said: “We were with the Prophet and we used to dye our hands, and he did not tell us not to do that.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حائضہ مہندی لگاسکتی ہے