TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 625 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 625

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُدْنِي رَأْسَهُ إِلَيَّ وَأَنَا حَائِضٌ وَهُوَ مُجَاوِرٌ تَعْنِي مُعْتَکِفًا فَأَغْسِلُهُ وَأُرَجِّلُهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، ہشام بن عروة، عروة، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بحالت اعتکاف اپنا سر مبارک میرے قریب کرے درآنحالیکہ میں حائضہ ہوتی تو میں آپ کا سر مبارک دھوتی اور کنگھی کرتی ۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Prophet used to bring his head close to me when I was menstruating and he was in I'tikaf (seclusion in a Masjid for the purpose of worship), and I would wash it and comb his hair."

Permalink

See the full chapter: حائضہ ( ہاتھ بڑ ھا کر) مسجد سے کوئی چیز لے سکتی ہے )۔